Dear sir,
Thanks for accepeting our request.would you plz send me personal email adrees and contact number
of asma jalani jahangir chairperson of humen rights commission of pakistan.
its very urgent.
From imran saleem.
اردو وکیپیڈیا پر کئی روبالے اپنا جھنڈا مانگ رہے ہیں۔ سمرقندی صاحب ابھی تک
اپنی ذمہ داری واپس لینے پر راضی نہیں۔ باقی ماندہ منتظمین اعلی سے درخواست ہے
کہ وکیپیڈیا کا چکر لگا کر روبالہ کو جھنڈے عطا کر دیوں۔
وکیپیڈیا پر "منصوبہ منتظمین" کے تبادلہ خیال صفحہ پر وکیپیڈیا پر چند غیر حاضر
اور غیر وابستہ منتظمین کے کھاتوں سے انتظامی اختیارات واپس لینے کے لیے رائے
شماری ہو رہی ہے۔ براہ کرم رائے شماری میں حصہ لیں۔ ایسا کرنا وکیپیڈیا کی
سلامتی کے لیے ضروری ہے۔
اردو وکیپیڈیا پر کئی دفعہ ایسے مرحلے آئے ہیں کہ آمدو رفت بہت کم ہو جاتی ہے۔
پچھلے ایک ماہ سے بھی کچھ اس طرح کا دور دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماضی کی طرح اب
بھی امید ہے کہ کوئی سر پھرا نیا جوش و جذبہ لے کر آئے گا اور پھر تیزی آ جائے
گی۔ پرانے احباب سے بھی درخواست ہے کہ وقت ملے تو وکیپیڈیا پر نئے مضامین کا
اضافہ کرنے کی طرف توجہ دیں۔
غیر حاضر منتظمیں سے بھی التماس ہے کہ وکیپیڈیا پر ہفتے میں ایک دو دفعہ توجہ
ضرور دیا کریں۔ اس سے مراد صرف پڑھنا نہیں بلکہ تدوین کرنا ہے۔
Hi,my friend,
I find a good website,I would like to introduce it to you,It will give you big surprise:excellent products,high quality,competitive price.If you are free, please visit it: www.kouas12.info . have a nice day! q--1