اسلام علیکم
تمام حضرات سے گزارش کہ اگر ممکن ہو تو اپنا تعارف کروا دیں۔
میرا تعارف۔
نام: ثاقب سعود
عمر: 23 سال
تعلیم: بی ایس سی ایس مکمل ہونے میں 4،6 ماہ باقی ہیں۔
میں سی ++ ،جاوا ،سی ایس ایس اور جاوا سکرپٹ میں کام کرلیتا ہوں۔
میں وکیپیڈیا کی تکنیکی خدمات سرانجام دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں دوسرا منتظم
اور پہلا منتظم اعلی ہوں۔ اس وقت مجھے سے پرانے لوگوں میں سے صرف خاور صاحب ہی
موجود ہیں۔
میں ہر 8 سال بعد شہر تبدیل کرلیتا ہوں۔ پہلے گاؤں میں تھا، پھر فیصل آباد اور
آج کل لاہور میں ہوں۔ اگر امیدیں بر آئیں تو بہت جلد اعلی تعلیم کے حصول کے لیے
لاہور بھی چھوڑ دوں گا۔
افراز صاحب اور محب بھائی سے خصوضی درخواست ہے کہ اپنا تعارف کروائیں۔
یہ
jessbody(a)gmail.com<https://lists.wikimedia.org/mailman/options/wikiur-l/jessbody--at--gmail.com>
کون ہے؟
--
ثاقب سعود
السلام علیکم!
ثاقب بھائی کی عام درخواست پر اپنا تعارف کرانے کی جسارت کر رہا ہوں۔
نام فہد احمد کیہر، رہائش فی الحال کراچی، پاکستان، عمر 27 سال
گذشتہ 7 سالوں سے شعبۂ صحافت وابستہ ہوں۔
فی الوقت پاکستان پریس انٹرنیشنل نامی ایک قومی خبر رساں ادارے سے وابستہ ہوں
جلد کسی اہم ٹیلی وژن چینل میں منتقلی کی امید ہے۔
اردو وکیپیڈیا سے اکتوبر 2006ء سے تعلق قائم ہے، اور تمام تر مصروفیات اور غم
روزگار کے باوجود اس سے جڑے رہنے کی اپنی سی کوششیں کی ہیں۔ پہلے ہی مہینے میں
منتظم بنا۔
وکیپیڈیا پر مختلف موضوعات پر مضامین لکھتا ہوں لیکن سب سے زیادہ کام تاریخ،
اسلام اور جغرافیہ پر کیا ہے۔ مستقبل میں سیاسیات اور سیاسی تاریخ پر لکھنے اور
اردو میں نقشہ جات تیار کرنے کے ارادے ہیں۔
مزید کوئی سوال؟؟؟
چند افراد کے تعارف کا شدت سے منتظر
فہد احمد
Hello,
Most of the text is not displayed correctly. Only question marks ?????? are displayed.
Salman
wikiur-l-request(a)lists.wikimedia.org wrote:
Send Wikiur-l mailing list submissions to
wikiur-l(a)lists.wikimedia.org
To subscribe or unsubscribe via the World Wide Web, visit
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
or, via email, send a message with subject or body 'help' to
wikiur-l-request(a)lists.wikimedia.org
You can reach the person managing the list at
wikiur-l-owner(a)lists.wikimedia.org
When replying, please edit your Subject line so it is more specific
than "Re: Contents of Wikiur-l digest..."
Today's Topics:
1. ???? (Saqib Saud)
----------------------------------------------------------------------
Message: 1
Date: Fri, 29 Feb 2008 23:23:47 +0500
From: "Saqib Saud"
Subject: [Wikiur-l] ????
To: "Mailing list for Urdu Wiki's"
Message-ID:
<9a33e9140802291023x3e4bd2d8v7383d6372667a494(a)mail.gmail.com>
Content-Type: text/plain; charset="utf-8"
???? ????? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ??? ?????? ?? ???? ?? ??? ??? ??? ??? ??
???? ?? ?? ???? ???? ?? ???? ????? ????
It seems that this problem of text appearing as??? is only with digest. I'm
trying to figure out possible solution.
--
???? ????
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ؟؟ کا مسلہ صرف ڈایجسٹ کے ساتھ ہی ہے۔ بہر حال میں اس
مسلے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔
It seems that this problem of text appearing as??? is only with digest. I'm
trying to figure out possible solution.
--
ثاقب سعود
سلام ،
صاحبو میں نے کمپیوٹر کی زبانوں پر چند مضامین لکھنے کی کوشش شروع کی ہے اور
امید ہے کہ آپ لوگوں کا تعاون حاصل رہے گا اور مضامین کو وکیپیڈیا کے حساب سے
سنوارتے رہیں گے۔
کمپیوٹر کی حد تک کیا کمپیوٹر کو شمارندہ کہنا درست ہوگا جبکہ یہ ہے بھی اسم
اور اسی طرح کمپیوٹر زبانوں کو شمارندی برمجہ ۔ یقین جانیں میں کبھی بھی اسے نہ
جان پاتا اور وہ کمپیوٹر کو شمارندہ لکھنے کی کیا حاجت ہے جبکہ ایجادات کے نام
تو وہی رہتے ہیں جو موجد رکھ دے۔
اس کے علاوہ میں کہنا چاہتا ہوں کہ وکیپیڈیا پر مضامین لکھنے کے لیے آسان فہم
مضامین کا لنک نمایاں اور واضح طور پر ہونا چاہیے تاکہ نیا آنے والا اسے دیکھ
کر لکھنا سیکھ سکے اس کے علاوہ وکیپیڈیا پر کیا کیا لکھا جا سکتا ہے اس پر ایک
مفصل مضمون مثالوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔
امید ہے اس پر ہم لوگ مفید بحث کے بعد کوئی مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دے لیں گے۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------
*نیکی
http://mohib.urdutech.com
*
اردو کی میپر کا بنیادی ڈھانچہ بن گيا ہے۔ آپ اسے 'ترجیہات > گیجٹ میں جا کر
کارآمد کر سکتے ہیں۔
فی الحال کچھ مسائل ہیں ۔ جن کو حل کرنے کی میں کوشش کررہا ہوں۔
--
ثاقب سعود
اسلام علیکم،
آپ کو زبردستی اس لسٹ کا رکن بنا دیا گیا ہے۔
آپ کو اب چاہے کے باقی حضرات کو دعوت دیں۔ اردو کے استعمال میں کجھ مسلہ ہے مگر
اس لسٹ سے گزارہ کرنا مجبوری ہے
--
ثاقب سعود