بعض لوگ وکیپیڈیا پر اپنے گاؤں یا علاقہ پر انگریزی میں مضمون ڈال جاتے ہیں۔
کوشش کرنی چاہیے کہ بجائے مضمون کو حذف کرنے کے اس کا ترجمہ کر دیا جائے۔ اس کے
لیے ایک خاص زمرہ بنا دیا جائے "مضامین برائے درخواست ترجمہ"۔ پھر ترجمہ سروس
کے لیے رضاکار چاہیے ہونگے، اس کے لیے کوشش کی جائے۔ اس سے امید ہے کہ زیادہ
لوگوں کو اردو وکیپیڈیا میں دلچسپی پیدا ہو گی۔
عثمان چوہان صاحب کو اردو وکیپیڈیا پر نئے منتظم مقرر ہونے پر مبارکباد۔ اُمید
ہے کہ آپ نوجوانوں کے پسندیدہ موضوعات پر توجہ دے کر اردو وکیپیڈیا پر معلومات
میں اضافہ کریں گے۔