مندرجہ ذیل 3 منتظمین نے وکیپیڈیا کے ابتدائی اور نازک دور میں اس کا ساتھ دیا اور اپنی محنت سے اسے اس وقت آگے بڑھایا جب اس کے کامیاب ہونے کے بارے میں یقین سے نہیں کہا جاسکتا تھا۔ اس لیے سب سے پہلے اردو وکیپیڈیا کے تمام احباب ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں اور اس کے لیے ان کے مشکور ہیں۔ پچھلے لمبے عرصے سے یہ منتظمین غیر متحرک ہیں۔ ان سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ وقت نکالنے کی کوشش کریں کیونکہ اردو وکیپیڈیا کو قدآور ہونے اور برگ و بار لانے کے لیے ابھی اور بہت خونِ جگر کی ضرورت ہے۔ ہم سب کے لیے اس سے زیادہ خوشی کی اور کوئی بات نہ ہوگی کہ یہ پرانے ساتھی دوبارہ پوری طرح متحرک ہو جائیں اور وکیپیڈیا کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دینے میں حصہ لیں۔
ثاقب سعود خاور عثمان وقاص چوہان
اگر بوجوہ ایسا ممکن نہ ہو، تو اس خط کے ذریعے یاد دہانی مقصود ہے کہ آپ لوگوں کے پاس منتظم اعلی کے اختیارات ہیں اور آپ کے کھاتے کسی اور کے ہاتھ آنے کی صورت میں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کھاتا چوری کرنے والے کو کوئی بھی نہیں روک پائے گا کیونکہ ہم میں کوئی بھی مضیف نہیں ہے۔ اس کے لیے میٹا پر کسی مضیف کو درخواست دینی پڑے گی اور پورے پروسیس سے گزرنا پڑے گا اور اس دوران کھاتا چوری کرنے والا من مانی کرتا پھرے گا۔ اس سارے معاملے سے پچنے کے لیے ان حضرات سے گذارش ہے کہ اگر ذاتی زندگی اور غمِ روزگار دوبارہ متحرک ہونے کی اجازت نہیں دیتے تو اپنے کھاتوں سے منتظم اعلی کے اختیارات ختم کرنے کی درخواست دے دیں تاکہ اس خطرے سے بچا جاسکے۔
مخلص - کاشف عقیل
اسلام علیکمصورت احوال یه هے که یہاں تک میرا تعلق هے میں وکی سے بلکل بے تعلق نہیں هوا هوں هر چند روز میں میں لوگ ان بھی هوتا هوں اور حالیه تبدیلیوں کو بھی دیکھتا هوں اور اس وقت وکی پر کام کرنے والے دوستوں کا کام دیکھ کر اپنی کم مائگی کا احساس بھی هوتا ہے که اپ دوستوں کی علمی اہلیت اور محنت مجھ کہیں زیادھ هے وکی کی اس میل پر جب بھی کوئی پیغام ملے میں جواب بھی دیتا هوں انٹر نیٹ پر وکی سے میرا تعلق هی میرا فخر ہے میں دوستوں اور جاننے والوں کو فخر سے بتایا کرتا هوں که اگرچه کی وکی پر کام کرنے والوں میں میں سب سے کم علم هوں لیکن یه سب اہل علم مجھے بھی شامل کیے وکی پیڈیا چلا رهے هیں اکر هو سکے تو اپ دوست میرا یه فخر برقرار رکھ سکتے هیں ورنه اگر اکثریت کا فیصله یه هو که مجھے منتظم اعلی سے دستبردار هو جانا چاھیے تو ایسا هی هو گا آپ سب کا مخلصخاور --- On Thu, 4/1/10, Kashif Aqeel kashif.aqeel@gmail.com wrote:
From: Kashif Aqeel kashif.aqeel@gmail.com Subject: [Wikiur-l] غیر متحرک منتظمین اعلی - InActive Super Admins To: "Mailing list for Urdu Wiki's" wikiur-l@lists.wikimedia.org Date: Thursday, April 1, 2010, 3:16 AM
مندرجہ ذیل 3 منتظمین نے وکیپیڈیا کے ابتدائی اور نازک دور میں اس کا ساتھ دیا اور اپنی محنت سے اسے اس وقت آگے بڑھایا جب اس کے کامیاب ہونے کے بارے میں یقین سے نہیں کہا جاسکتا تھا۔ اس لیے سب سے پہلے اردو وکیپیڈیا کے تمام احباب ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں اور اس کے لیے ان کے مشکور ہیں۔ پچھلے لمبے عرصے سے یہ منتظمین غیر متحرک ہیں۔ ان سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ وقت نکالنے کی کوشش کریں کیونکہ اردو وکیپیڈیا کو قدآور ہونے اور برگ و بار لانے کے لیے ابھی اور بہت خونِ جگر کی ضرورت ہے۔ ہم سب کے لیے اس سے زیادہ خوشی کی اور کوئی بات نہ ہوگی کہ یہ پرانے ساتھی دوبارہ پوری طرح متحرک ہو جائیں اور وکیپیڈیا کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دینے میں حصہ لیں۔
ثاقب سعود خاور عثمان وقاص چوہان
اگر بوجوہ ایسا ممکن نہ ہو، تو اس خط کے ذریعے یاد دہانی مقصود ہے کہ آپ لوگوں کے پاس منتظم اعلی کے اختیارات ہیں اور آپ کے کھاتے کسی اور کے ہاتھ آنے کی صورت میں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کھاتا چوری کرنے والے کو کوئی بھی نہیں روک پائے گا کیونکہ ہم میں کوئی بھی مضیف نہیں ہے۔ اس کے لیے میٹا پر کسی مضیف کو درخواست دینی پڑے گی اور پورے پروسیس سے گزرنا پڑے گا اور اس دوران کھاتا چوری کرنے والا من مانی کرتا پھرے گا۔ اس سارے معاملے سے پچنے کے لیے ان حضرات سے گذارش ہے کہ اگر ذاتی زندگی اور غمِ روزگار دوبارہ متحرک ہونے کی اجازت نہیں دیتے تو اپنے کھاتوں سے منتظم اعلی کے اختیارات ختم کرنے کی درخواست دے دیں تاکہ اس خطرے سے بچا جاسکے۔
مخلص - کاشف عقیل
-----Inline Attachment Follows-----
_______________________________________________ Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
وعلیکم اسلام،
خاور صاحب، ہماری اولین خواہش تو آپکی واپسی ہے۔ اسلیے یہ جان کر / دیکھ کر بیحد مسرت ہوئی کہ آپ لاتعلق نہیں ہوئے بس آجکل ذرا خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کا فخر برقرار رکھے۔ آئیں ہم سب مل کر اس فخر میں مذید اضافہ کریں۔ آپ جتنا وقت دے سکتے ہیں اتنا ہی دیں اور جو کرسکتے ہیں وہ ہی کریں، لیکن آتے رہیں اور کچھ نہ کچھ کرتے رہیں تاکہ کارواں رکنے نہ پائے اور ہمسفروں کی ہمت افزائی ہوتی رہے۔ دوسروں کو کام کرتا دیکھ کر کچھ ہمارا خون بھی جوش مارتا ہے اسلیے آپکے آنے سے ہم بھی کام زیادہ کریں گے۔
امید ہے اس درخواست پر غور کریں گے۔
کاشف عقیل
2010/3/31 KHAWAR ellha@yahoo.com
اسلام علیکم صورت احوال یه هے که یہاں تک میرا تعلق هے میں وکی سے بلکل بے تعلق نہیں هوا هوں هر چند روز میں میں لوگ ان بھی هوتا هوں اور حالیه تبدیلیوں کو بھی دیکھتا هوں اور اس وقت وکی پر کام کرنے والے دوستوں کا کام دیکھ کر اپنی کم مائگی کا احساس بھی هوتا ہے که اپ دوستوں کی علمی اہلیت اور محنت مجھ کہیں زیادھ هے وکی کی اس میل پر جب بھی کوئی پیغام ملے میں جواب بھی دیتا هوں انٹر نیٹ پر وکی سے میرا تعلق هی میرا فخر ہے میں دوستوں اور جاننے والوں کو فخر سے بتایا کرتا هوں که اگرچه کی وکی پر کام کرنے والوں میں میں سب سے کم علم هوں لیکن یه سب اہل علم مجھے بھی شامل کیے وکی پیڈیا چلا رهے هیں اکر هو سکے تو اپ دوست میرا یه فخر برقرار رکھ سکتے هیں ورنه اگر اکثریت کا فیصله یه هو که مجھے منتظم اعلی سے دستبردار هو جانا چاھیے تو ایسا هی هو گا آپ سب کا مخلص خاور --- On *Thu, 4/1/10, Kashif Aqeel kashif.aqeel@gmail.com* wrote:
From: Kashif Aqeel kashif.aqeel@gmail.com Subject: [Wikiur-l] غیر متحرک منتظمین اعلی - InActive Super Admins To: "Mailing list for Urdu Wiki's" wikiur-l@lists.wikimedia.org Date: Thursday, April 1, 2010, 3:16 AM
مندرجہ ذیل 3 منتظمین نے وکیپیڈیا کے ابتدائی اور نازک دور میں اس کا ساتھ دیا اور اپنی محنت سے اسے اس وقت آگے بڑھایا جب اس کے کامیاب ہونے کے بارے میں یقین سے نہیں کہا جاسکتا تھا۔ اس لیے سب سے پہلے اردو وکیپیڈیا کے تمام احباب ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں اور اس کے لیے ان کے مشکور ہیں۔ پچھلے لمبے عرصے سے یہ منتظمین غیر متحرک ہیں۔ ان سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ وقت نکالنے کی کوشش کریں کیونکہ اردو وکیپیڈیا کو قدآور ہونے اور برگ و بار لانے کے لیے ابھی اور بہت خونِ جگر کی ضرورت ہے۔ ہم سب کے لیے اس سے زیادہ خوشی کی اور کوئی بات نہ ہوگی کہ یہ پرانے ساتھی دوبارہ پوری طرح متحرک ہو جائیں اور وکیپیڈیا کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دینے میں حصہ لیں۔
ثاقب سعود خاور عثمان وقاص چوہان
اگر بوجوہ ایسا ممکن نہ ہو، تو اس خط کے ذریعے یاد دہانی مقصود ہے کہ آپ لوگوں کے پاس منتظم اعلی کے اختیارات ہیں اور آپ کے کھاتے کسی اور کے ہاتھ آنے کی صورت میں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کھاتا چوری کرنے والے کو کوئی بھی نہیں روک پائے گا کیونکہ ہم میں کوئی بھی مضیف نہیں ہے۔ اس کے لیے میٹا پر کسی مضیف کو درخواست دینی پڑے گی اور پورے پروسیس سے گزرنا پڑے گا اور اس دوران کھاتا چوری کرنے والا من مانی کرتا پھرے گا۔ اس سارے معاملے سے پچنے کے لیے ان حضرات سے گذارش ہے کہ اگر ذاتی زندگی اور غمِ روزگار دوبارہ متحرک ہونے کی اجازت نہیں دیتے تو اپنے کھاتوں سے منتظم اعلی کے اختیارات ختم کرنے کی درخواست دے دیں تاکہ اس خطرے سے بچا جاسکے۔
مخلص - کاشف عقیل
-----Inline Attachment Follows-----
Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.orghttp://mc/compose?to=Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
جیسا کہ پہلے بھی لکھا کہ خاور صاحب تو مدونہ سازی میں سرگرم نظر آتے ہی ہیں، یہاں بھی رائے دیتے رہتے ہیں، اس لیے کسی پریشانی کی ضرورت نہیں۔
ثاقب صاحب کو برقی خط لکھیں تو انشاللہ جواب دیں گے۔ اس لیے فِکر کی بات نہیں۔ ذمہ دار آدمی ہیں۔
عثمان صاحب کی مصروفیت کے بارے معلومات نہیں، اگر مطلع کریں تو پریشانی دور ہو گی۔
یہ سخت دکھ کہ ساتھ میں اپنا استعفی دیتا ہوں۔ اتنا عرصہ غیر حاضرہونے پہ مجھے افسوس بھی ہے اور رنج بھی۔ مگر روزمرہ کی مجبوریاں اور نیشنل بینک آف کینیڈا میں ایک مشکل تاہم شاندار نوکری کے بائث میں اپنی اردو زبان کی درست خدمت نہیں آدا کر پایا اور نا کر پاؤں گا۔ میں اپنے منتظمین بھائیوں سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ کاش میں اپنی محبوب و خوش اصلوب زبان کی خدمت انجام دے پاتا۔ چلو، اس فرض کو ادا کرنے کیلیے اور بھی بےشمار زبردست پاکستانی نوجوان وقت کے ساتھ ساتھ آگے بڑہیں گے، مجھی یقین ہے۔ جیسے اردو زبان کے ایک اور عاشق نے 1883ء میں کہا
نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کے آتی ہے اردو زبان آتے آتے
آپ سب کا دوست و خادم عثمان وقاص چوہان
مجھے منتظمین عالی سے خارج ہونے کا طریقہ کوئ بتا دے براۓ مہربانی۔
عثمان صاحب، اگر آپ منتظمی سے سبکدوش ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو میٹاhttp://meta.wikimedia.org/wiki/Requests_for_permissionsپر درخواست دینا ہو گی۔
واضح رہے کہ اس سلسلہ میں وکیپیڈیا کے ساتھیوں کی طرف سے کوئی تجویز نہیں، یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہو گا۔ وسلام
2010/3/31 Usman Chohan uchohan2@gmail.com