جیسا کہ پہلے بھی لکھا کہ خاور صاحب تو مدونہ سازی میں سرگرم نظر آتے ہی ہیں، یہاں بھی رائے دیتے رہتے ہیں، اس لیے کسی پریشانی کی ضرورت نہیں۔

ثاقب صاحب کو برقی خط لکھیں تو انشاللہ جواب دیں گے۔ اس لیے فِکر کی بات نہیں۔ ذمہ دار آدمی ہیں۔

عثمان صاحب کی مصروفیت کے بارے معلومات نہیں، اگر مطلع کریں تو پریشانی دور ہو گی۔