اردو وکیپیڈیا پر طویل عرصہ سے غیرحاضر دو منتظمین کی معزولی کے لیے رائے شماری جاری ہے۔ براہ کرم اردو وکیپیڈیا کے صارفین (جو وکیپیڈیا پر کچھ کام کر چکے ہوں) اس میں رائے دیں۔ اگر اس اثنا میں منتظمین وکیپیڈیا پر واپس آ جاتے ہیں تو یہ کاروائی منسوخ سمجھی جائے گی۔ اس بارے پہلے بھی بحث ہو چکی ہے مگر کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا تھا۔
سلاممجہے جناب اعلی حضرت صاحب کا یه هوم پیج کا ایڈریس معلوم ہےلیکن یہاں بھی ان کے کسی میل کا ایڈریس مجھے تو نظر نهین آیا ہے http://www.aalahazrat.com/%D9%87%D9%88 سکتا ہے که یہ ربط کسی کام آئے آپ کا مخلصخاور
--- On Sun, 10/4/09, urdu text urdu.text@gmail.com wrote:
From: urdu text urdu.text@gmail.com Subject: [Wikiur-l] منصوبہ منتظمین To: "Mailing list for Urdu Wiki's" wikiur-l@lists.wikimedia.org Date: Sunday, October 4, 2009, 8:44 AM
اردو وکیپیڈیا پر طویل عرصہ سے غیرحاضر دو منتظمین کی معزولی کے لیے رائے شماری جاری ہے۔ براہ کرم اردو وکیپیڈیا کے صارفین (جو وکیپیڈیا پر کچھ کام کر چکے ہوں) اس میں رائے دیں۔ اگر اس اثنا میں منتظمین وکیپیڈیا پر واپس آ جاتے ہیں تو یہ کاروائی منسوخ سمجھی جائے گی۔ اس بارے پہلے بھی بحث ہو چکی ہے مگر کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا تھا۔
ربط
-----Inline Attachment Follows-----
_______________________________________________ Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
السلام علیکم جو ویپ سائٹ دی گئی ہے اس پر لکھا ہے کہ Emails can be sent at aala hazrat at gmail dot com جن کی پرانی جان پہچان ہے وہ برقی خط سے رابطہ کر سکتے ہیں سلمان ----------------------------------------------------------- Sayyid Salman Rizavi Doctoral Student University of Paris (Pantheon-Sorbonne) Paris- France Mobile (0033 612 28 08 49)
________________________________ From: KHAWAR ellha@yahoo.com To: Mailing list for Urdu Wiki's wikiur-l@lists.wikimedia.org Sent: Mon, October 5, 2009 9:17:13 PM Subject: Re: [Wikiur-l] منصوبہ منتظمین
سلام مجہے جناب اعلی حضرت صاحب کا یه هوم پیج کا ایڈریس معلوم ہےلیکن یہاں بھی ان کے کسی میل کا ایڈریس مجھے تو نظر نهین آیا ہے http://www.aalahazrat.com/ هو سکتا ہے که یہ ربط کسی کام آئے آپ کا مخلص خاور
--- On Sun, 10/4/09, urdu text urdu.text@gmail.com wrote:
From: urdu text urdu.text@gmail.com Subject: [Wikiur-l] منصوبہ منتظمین To: "Mailing list for Urdu Wiki's" wikiur-l@lists.wikimedia.org Date: Sunday, October 4, 2009, 8:44 AM
اردو وکیپیڈیا پر طویل عرصہ سے غیرحاضر دو منتظمین کی معزولی کے لیے رائے شماری جاری ہے۔ براہ کرم اردو وکیپیڈیا کے صارفین (جو وکیپیڈیا پر کچھ کام کر چکے ہوں) اس میں رائے دیں۔ اگر اس اثنا میں منتظمین وکیپیڈیا پر واپس آ جاتے ہیں تو یہ کاروائی منسوخ سمجھی جائے گی۔ اس بارے پہلے بھی بحث ہو چکی ہے مگر کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا تھا۔
ربط
-----Inline Attachment Follows-----
Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
میں نے اعلی حضرت صاحب کو پیغام بھیج دیا ہے۔ خاور صاحب، ہو سکے تو آپ بھی رابطہ کرنے کی کوشش کریں۔ وسلام
سلامجی میں نے بھی اعلی حضرت صاحب کو میل کردی هے خاور
--- On Tue, 10/6/09, urdu text urdu.text@gmail.com wrote:
From: urdu text urdu.text@gmail.com Subject: Re: [Wikiur-l] منصوبہ منتظمین To: "Mailing list for Urdu Wiki's" wikiur-l@lists.wikimedia.org Date: Tuesday, October 6, 2009, 8:47 AM