اردو وکیپیڈیا 10 ہزار مضامین کا اہم سنگ میل عبور کرنے جا رہا ہے اور اب وہ وقت آ گیا ہے کہ ہم یہاں ہونے والے کام کو بھرپور طریقے سے منظم کریں۔ اس سلسلے میں ایک چیز جو کئی دنوں سے نظروں میں کھٹک رہی ہے کہ وکیپیڈیا پر منتظمین کی تعداد بہت زیادہ ہے لیکن انتظامی کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اپنی ذاتی مصروفیات کے باعث وکیپیڈیا کو چھوڑ جانے والے بہت سارے منتظمین اب یہاں کا رخ نہیں کرتے اور نئے آنے والے وہ متحرک صارفین جنہیں انتظامی اختیارات کی ضرورت پڑتی ہے انہیں بھی منتظم بنا دیا جاتا ہے اس طرح یہ تعداد ماہ بہ ماہ بڑھتی جا رہی ہے اور اب 13 تک جا پہنچی ہے جو کہیں زیادہ ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ منتظمین جو عرصۂ دراز سے یہاں کا رخ نہیں کر رہے اور اس کی امید بھی نہیں ہے ان سے انتظامی اختیارات واپس لیے جائیں۔ اس سلسلے میں دیوان عام پر دیگر ساتھیوں سے رائے طلب کی جاتی ہے۔
اسلام علیکم جناب اس وقت میں بھی ایک قسم کا ناکارھ سا منتظم بن کے رھ گیا هوں لیکن یارو اپ جسے اهل علم کے ساتھ اپنا بھی نام اتا ہے اور میں اس بات کے فخر سے خوش رهتا هوں اگر اپ صاحبان مجھے منتظم رهنے هی دیں تو مہربانی هو گي باقی جی اگر اکثریت جو فیصله کرو گی میں اس سے متفق هوں آپ کا مخلص خاور
--- On Fri, 1/2/09, Fahad Kehar fkehar@gmail.com wrote:
From: Fahad Kehar fkehar@gmail.com Subject: [Wikiur-l] ناظمین کی تعداد To: "Mailing list for Urdu Wiki's" wikiur-l@lists.wikimedia.org Date: Friday, January 2, 2009, 5:48 AM اردو وکیپیڈیا 10 ہزار مضامین کا اہم سنگ میل عبور کرنے جا رہا ہے اور اب وہ وقت آ گیا ہے کہ ہم یہاں ہونے والے کام کو بھرپور طریقے سے منظم کریں۔ اس سلسلے میں ایک چیز جو کئی دنوں سے نظروں میں کھٹک رہی ہے کہ وکیپیڈیا پر منتظمین کی تعداد بہت زیادہ ہے لیکن انتظامی کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اپنی ذاتی مصروفیات کے باعث وکیپیڈیا کو چھوڑ جانے والے بہت سارے منتظمین اب یہاں کا رخ نہیں کرتے اور نئے آنے والے وہ متحرک صارفین جنہیں انتظامی اختیارات کی ضرورت پڑتی ہے انہیں بھی منتظم بنا دیا جاتا ہے اس طرح یہ تعداد ماہ بہ ماہ بڑھتی جا رہی ہے اور اب 13 تک جا پہنچی ہے جو کہیں زیادہ ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ منتظمین جو عرصۂ دراز سے یہاں کا رخ نہیں کر رہے اور اس کی امید بھی نہیں ہے ان سے انتظامی اختیارات واپس لیے جائیں۔ اس سلسلے میں دیوان عام پر دیگر ساتھیوں سے رائے طلب کی جاتی ہے۔ _______________________________________________ Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
خاور صاحب، آپ کی اردو وکییپیڈیا کے لیے بہت خدمات ہیں۔ آپ کی دانشمندی سے وکیپیڈیا کے کئی مسلئے خوش اسلوبی سے حل ہوئے ہیں۔ یہ تو ویسے ہی ایک تجویز تھی۔ بہتر یہی ہے کہ جو نئے لوگ منتظم مقرر ہوں وہ تین ماہ کے عبوری عرصہ کے لیے ہوں اور اس عرصہ کے بعد ان کی لگن دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ کیا وہ یہ خدمات لمبے عرصہ کے لیے دینا کا عزم رکھتے ہیں یا نہیں۔ بہت سے لوگ دو تین ماہ سرگرم رہ کر رخصت ہو جاتے ہیں۔ وسلام
3, جنوری 2009 2:50 PM پر، KHAWAR ellha@yahoo.com نے لکھّا:

Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
اسلام علیکم
جناب میں نہایت معذرت خواہ ہوں کہ۔۔۔میں ایک تو غیر حاضر ہوں دوسرا وقت پر جواب بھی نہیں دے پاتا۔
میرے نزدیک ایسے حضرات سے منتظمیت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے جو کام نہیں کررہے۔
ویسے۔۔۔۔منتظمیت حاصل کرنے کے بارے میں ہر وکی کے اصول مختلف ہیں۔ کچھ تو اسی وقت منتظمیت دے دیتے ہیں جب صارف درخواست کرے اور کچھ جانچ پرتال کرتے ہیں، یہ سب آپ پر منحصر ہے۔
ثاقب سعود
2009/1/4 urdu text urdu.text@gmail.com
خاور صاحب، آپ کی اردو وکییپیڈیا کے لیے بہت خدمات ہیں۔ آپ کی دانشمندی سے وکیپیڈیا کے کئی مسلئے خوش اسلوبی سے حل ہوئے ہیں۔ یہ تو ویسے ہی ایک تجویز تھی۔ بہتر یہی ہے کہ جو نئے لوگ منتظم مقرر ہوں وہ تین ماہ کے عبوری عرصہ کے لیے ہوں اور اس عرصہ کے بعد ان کی لگن دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ کیا وہ یہ خدمات لمبے عرصہ کے لیے دینا کا عزم رکھتے ہیں یا نہیں۔ بہت سے لوگ دو تین ماہ سرگرم رہ کر رخصت ہو جاتے ہیں۔ وسلام
3, جنوری 2009 2:50 PM پر، KHAWAR ellha@yahoo.com نے لکھّا:
اسلام علیکم
جناب اس وقت میں بھی ایک قسم کا ناکارھ سا منتظم بن کے رھ گیا هوں لیکن یارو اپ جسے اهل علم کے ساتھ اپنا بھی نام اتا ہے اور میں اس بات کے فخر سے خوش رهتا هوں اگر اپ صاحبان مجھے منتظم رهنے هی دیں تو مہربانی هو گي باقی جی اگر اکثریت جو فیصله کرو گی میں اس سے متفق هوں آپ کا مخلص خاور