اسلام علیکم
صفحات پر بین الویکی روابط کو ترتیب دینے کے سلسلے میں ایک رائے شماری اس وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابطhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%AA%D8%B1%D8%AA%DB%8C%D8%A8_%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%B7نامی صفحے پر کی جارہی ہے، معاملہ اہم ہے اور تمام صفحات پر اثر انداز ہوگا۔ برائے مہربانی یہاں پر ووٹ دے کر اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
مخلص کاشف عقیل
Assalam o Alaikum We are conduction a poll on this page: وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابطhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%AA%D8%B1%D8%AA%DB%8C%D8%A8_%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%B7to decide the sort order for interwiki links for all pages. Your opinion on this matter is very important because the decision from this poll effects the user interface. Please make sure to vote here before the poll is closed.
Regards, Kashif
بہت اہم معاملہ کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔ ابھی تک میں خود کسی نتیجہ تک نہیں پہنچ سکا۔ اپنی من پسند ترتیب کے بارے کچھ تحفظات ہیں، کہ اس سے کسی زبان کو اوپر نیچے کرنے سے کسی زبان کے چاہنے والوں کی دال آزاری نہ ہو۔ اسی لیے دنیا میں رواج ہے کہ فہرستیں حروف تہجی کے اعتبار سے بنائی جاتی ہیں۔ اس سے ڈھونڈنا بھی آسان رہتا ہے۔ ایک تجویز یہ بھی ہو سکتی ہے کہ عربی رسم الخط والی زبانوں کی علیحدہ فہرست بنا کر سب سے اوپر رکھا جائے، اور اس کے بعد نیچے دوسری زبانون کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے۔
2009/7/25 Kashif Aqeel kashif.aqeel@gmail.com

Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
ذیلی سوال
عبید بھائیhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Ubaidmughalنے تجویز دی ہے کی آسان انگریزی کو بھی ترجیح دی جائے اور اسے انگریزی کے بعد چوتھے نمبر پر رکھا جائے۔ ابتدائی طور پر کوئی بھی مضمون لکھنے کے لیے آسان انگریزی وکیپیڈیا، انگریزی وکیپیڈیا کی نسبت بہتر ماخذ ہو سکتا ہے کیونکہ یہاں پر مضمون نسبتاً مختصر اور آسان الفاظ میں ہوگا اور ترجمہ کرنے میں آسانی ہوگی۔ *تمام* ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس ذیلی سوال پر {{تائیدhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81:%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D8%AF}} یا {{تنقیدhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81:%D8%AA%D9%86%D9%82%DB%8C%D8%AF}} کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کریں۔
شکریہ - کاشف
2009/7/25 urdu text urdu.text@gmail.com

وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابطhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%AA%D8%B1%D8%AA%DB%8C%D8%A8_%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%B7پر ووٹنگ 10 اگست تک جاری رہے گی۔ برائے مہربانی اس سے پہلے پہلے اس معاملے پر اظہار رائے کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شمولیت کے ساتھ کوئی فیصلہ کیا جا سکے۔
- کاشف
2009/7/27 Kashif Aqeel kashif.aqeel@gmail.com
ذیلی سوال
عبید بھائیhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Ubaidmughalنے تجویز دی ہے کی آسان انگریزی کو بھی ترجیح دی جائے اور اسے انگریزی کے بعد چوتھے نمبر پر رکھا جائے۔ ابتدائی طور پر کوئی بھی مضمون لکھنے کے لیے آسان انگریزی وکیپیڈیا، انگریزی وکیپیڈیا کی نسبت بہتر ماخذ ہو سکتا ہے کیونکہ یہاں پر مضمون نسبتاً مختصر اور آسان الفاظ میں ہوگا اور ترجمہ کرنے میں آسانی ہوگی۔ *تمام* ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس ذیلی سوال پر {{تائیدhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81:%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D8%AF}} یا {{تنقیدhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81:%D8%AA%D9%86%D9%82%DB%8C%D8%AF}} کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کریں۔
شکریہ - کاشف
2009/7/25 urdu text urdu.text@gmail.com
بہت اہم معاملہ کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔ ابھی تک میں خود کسی نتیجہ تک
نہیں پہنچ سکا۔ اپنی من پسند ترتیب کے بارے کچھ تحفظات ہیں، کہ اس سے کسی زبان کو اوپر نیچے کرنے سے کسی زبان کے چاہنے والوں کی دال آزاری نہ ہو۔ اسی لیے دنیا میں رواج ہے کہ فہرستیں حروف تہجی کے اعتبار سے بنائی جاتی ہیں۔ اس سے ڈھونڈنا بھی آسان رہتا ہے۔ ایک تجویز یہ بھی ہو سکتی ہے کہ عربی رسم الخط والی زبانوں کی علیحدہ فہرست بنا کر سب سے اوپر رکھا جائے، اور اس کے بعد نیچے دوسری زبانون کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے۔