اسلام علیکم،
اردو وکیپیڈیا کے نئے ساتھی ساجد صاحبhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Sasajidنے منتظم بننے کے لیے درخواست دی ہے۔ پچھلے کچھ ماہ سے ساجد صاحب بڑی محنت اور تیز رفتاریhttp://toolserver.org/%7Esoxred93/pcount/index.php?name=sasajid&lang=ur&wiki=wikipediaکے ساتھ اردو وکیپیڈیا پر کام کر رہے ہیں اور ان چند ماہ میں ہی کئی پرانے ساتھیوں سے زیادہ ترامیم کر کے ہمارے اہم ساتھیوں میں شامل ہو چکے ہیں۔ ان کو انتظامی اختیارات دینے کے سلسلے میں رائے شماریhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B8%D9%85%DB%8C%D9%86#%D8%AF%D8%B1%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%B3%D8%AA%20%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92%20%D8%B4%D9%85%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%AA%20%D9%81%DB%8C%20%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81کی جا رہی ہے۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ رائے شماری میں حصہ لیکر جلد از جلد فیصلے تک پہنچنے میں مدد کریں۔
شمکریہ - کاشف عقیلhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:%DA%A9%D8%A7%D8%B4%D9%81_%D8%B9%D9%82%DB%8C%D9%84
Hello Sir Kashif sahab AOA
Jnaab ki Mail Mili thanx for Remamber
Jnaab App kah rahey hain kh Sajid sh ney Pichleykuh Dinoon sey
Bahot Mahnat Aor Lagan sey kam kiya hey To lazmi Baat hety kh Aisey Honihaar Sathii
Ko Aagey Bard kr Kam krney ka Moqaah Milna Chaey
Jnaab hum to Bus Urduwikimedia ki Bhlai key Kwahan hain
Bahar Kafe Humain Yaad krney ka Bahot shukriya
Trap rahi hey Har Ak Tmnaa Trap rahi hey Har Ak Tmnaa na tum sey milty na Aisy hoty Bujhi bujhi si hey Dill ki Duniya na tum sey milty na Aisy hoty Hum Aisi Mahfil main kasey jaien Jahan key Manzar humain Jlain Agar hey Jalna Jlain gey tanha Na tum sey Milty na Aisa hota Na Cahin Aaey na Moot Aaey na Jee rahey hain na Mar rahey hain Kahan thaa Pahley yah Hall Apna Na tum sey Milty na Aisy hoty Trap rahi hey Har Ak Tmnaa na tum sey milty na Aisy hoty
Mere dard ki kahani Mere dard ki kahani meri hasraton se poocho, Main luta hoon kaise mere doston se poocho, Jo khuda tha mere dil ka, mera dil usi ne todha, Ye ghamo ki sarhadon par mujhe kis ne la chora, Usse maine kitna chaha meri dharkano se poocho, Main luta hoon kis tarah mere doston se poocho Yeh saza mere naseeb ne dee meri aashiqui ki, Diya jis ko dil ussi ne mere dil se dillagi ki, Main kahan kahan jala hoon meri hasraton se poocho, Main luta hoon kis tarah mere doston se poocho.
Regards SAJJAD HASNAIN KHAN Asst Doc Controlle PEARL GTL PROJECT (8005) DESCON ENGINEERING QATAR L.L.C. ?# +974-5032285 ( + 92.313.9844345 ) * : sajjad786_khan@yahoo.com Sajjadhasnain3@gmail.com Fax No :974 4106159
From: kashif.aqeel@gmail.com Date: Sun, 9 May 2010 11:47:30 -0400 To: wikiur-l@lists.wikimedia.org Subject: [Wikiur-l] Poll for Adminship of Mr Sajid - رائے شماری برائے منتظمیت ساجد صاحب
اسلام علیکم،
اردو وکیپیڈیا کے نئے ساتھی ساجد صاحب نے منتظم بننے کے لیے درخواست دی ہے۔ پچھلے کچھ ماہ سے ساجد صاحب بڑی محنت اور تیز رفتاری کے ساتھ اردو وکیپیڈیا پر کام کر رہے ہیں اور ان چند ماہ میں ہی کئی پرانے ساتھیوں سے زیادہ ترامیم کر کے ہمارے اہم ساتھیوں میں شامل ہو چکے ہیں۔ ان کو انتظامی اختیارات دینے کے سلسلے میں رائے شماری کی جا رہی ہے۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ رائے شماری میں حصہ لیکر جلد از جلد فیصلے تک پہنچنے میں مدد کریں۔
شمکریہ - کاشف عقیل
_________________________________________________________________ Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. https://signup.live.com/signup.aspx?id=60969
AOA
I am in favour Bilal Sarwar
From: kashif.aqeel@gmail.com Date: Sun, 9 May 2010 11:47:30 -0400 To: wikiur-l@lists.wikimedia.org Subject: [Wikiur-l] Poll for Adminship of Mr Sajid - رائے شماری برائے منتظمیت ساجد صاحب
اسلام علیکم،
اردو وکیپیڈیا کے نئے ساتھی ساجد صاحب نے منتظم بننے کے لیے درخواست دی ہے۔ پچھلے کچھ ماہ سے ساجد صاحب بڑی محنت اور تیز رفتاری کے ساتھ اردو وکیپیڈیا پر کام کر رہے ہیں اور ان چند ماہ میں ہی کئی پرانے ساتھیوں سے زیادہ ترامیم کر کے ہمارے اہم ساتھیوں میں شامل ہو چکے ہیں۔ ان کو انتظامی اختیارات دینے کے سلسلے میں رائے شماری کی جا رہی ہے۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ رائے شماری میں حصہ لیکر جلد از جلد فیصلے تک پہنچنے میں مدد کریں۔
شمکریہ - کاشف عقیل
_________________________________________________________________ Hotmail: Trusted email with Microsoft’s powerful SPAM protection. https://signup.live.com/signup.aspx?id=60969
السلام علیکم۔ میری رائے میں ہر متحرک رکن کو منتظم بننے کا حق ہے۔ جو رکن جتنا متحرک ہو، اس کا حق اتنا ہی بڑھتا جاتا ہے۔ دوسری طرف یہ بات بھی اہم ہے کہ کسی رکن کو اس کی مرضی کے خلاف منتظم نہ بنایا جائے۔ اس وجہ سے میری رائے محترم ساجد صاحب کے حق میں ہے۔ امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور اپنی کاوشوں کو جاری و ساری رکھیںٰ گے۔ ایک سوال، کیا وکی پر نائب ناظمین کی جگہ بھی موجود ہوتی ہے؟ اگر ہاں تو اس کے لئے بھی کچھ اراکین نامزد کر دیئے جائیں؟ تاکہ اگر کوئی منتظم کسی وجہ سے اپنا کام نہیں جاری رکھ پا رہا تو ہمارے پاس نائب ناظمین کی ایک معقول تعداد موجود ہو جو اس منتظم کی جگہ لے سکے۔ شکریہ From: kashif.aqeel@gmail.com Date: Sun, 9 May 2010 11:47:30 -0400 To: wikiur-l@lists.wikimedia.org Subject: [Wikiur-l] Poll for Adminship of Mr Sajid - رائے شماری برائے منتظمیت ساجد صاحب
اسلام علیکم،
اردو وکیپیڈیا کے نئے ساتھی ساجد صاحب نے منتظم بننے کے لیے درخواست دی ہے۔ پچھلے کچھ ماہ سے ساجد صاحب بڑی محنت اور تیز رفتاری کے ساتھ اردو وکیپیڈیا پر کام کر رہے ہیں اور ان چند ماہ میں ہی کئی پرانے ساتھیوں سے زیادہ ترامیم کر کے ہمارے اہم ساتھیوں میں شامل ہو چکے ہیں۔ ان کو انتظامی اختیارات دینے کے سلسلے میں رائے شماری کی جا رہی ہے۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ رائے شماری میں حصہ لیکر جلد از جلد فیصلے تک پہنچنے میں مدد کریں۔
شمکریہ - کاشف عقیل
_________________________________________________________________ Hotmail is redefining busy with tools for the New Busy. Get more from your inbox. http://www.windowslive.com/campaign/thenewbusy?ocid=PID28326::T:WLMTAGL:ON:W...