اسلام و علیکم میں نے FireFox کے لیے اردو SpellChecker تیار کیا ہے۔ یہ SpellChecker ادارہ تحقیقات اردو کی ویب سائٹ پر دی گئی اردو الفاظ کی فہرست استعمال کرتا ہے۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اسے اپنے کمپیوٹر پر ٹیسٹ کریں اور اگر کچھ خامیاں نظر آئیں تو مجھے بتائیں۔ آپ حضرات کی نظر ثانی کے بعد میں اسے FireFox کی ویب سائٹ پر ڈال دوں گا تاکہ تمام لوگ آسانی سے اسے انسٹال کر سکیں۔
انسٹالیشن فائل اس میل میں اٹیچ ہے
وسلام کاشف عقیل
اس کی تفصیل یہاں ہے املا کی پڑتالhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:%D9%85%D8%AA%D8%B5%D9%81%D8%AD_%D8%AC%D8%A7%D9%84_%D9%85%DB%8C%DA%BA_%D8%A7%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A1_%DA%A9%DB%8C_%D9%BE%DA%91%D8%AA%D8%A7%D9%84
کاشف صاحب اس فہرست پر غالباً اس پتے سے آپ نے خط نہیں بھیجا تھا جس سے آپ اندراج ہوئے تھے اس لیے آپ کا خط سپیم والوں کے ساتھ گم گیا تھا۔ یا ممکن ہے آپ نے رکنیت بعد میں اختیار کی ہو۔
2008/7/2 Kashif Aqeel kashif.aqeel@gmail.com
اسلام و علیکم میں نے FireFox کے لیے اردو SpellChecker تیار کیا ہے۔ یہ SpellChecker ادارہ تحقیقات اردو کی ویب سائٹ پر دی گئی اردو الفاظ کی فہرست استعمال کرتا ہے۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اسے اپنے کمپیوٹر پر ٹیسٹ کریں اور اگر کچھ خامیاں نظر آئیں تو مجھے بتائیں۔ آپ حضرات کی نظر ثانی کے بعد میں اسے FireFox کی ویب سائٹ پر ڈال دوں گا تاکہ تمام لوگ آسانی سے اسے انسٹال کر سکیں۔
انسٹالیشن فائل اس میل میں اٹیچ ہے
وسلام کاشف عقیل
Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l