اسلام علیکم جی میں آ رها هوں فرقوں کا سب سے بڑا مخالف سخصیت پرستی کا مخالف خاور
--- On Sat, 3/21/09, urdu text urdu.text@gmail.com wrote:
From: urdu text urdu.text@gmail.com Subject: [Wikiur-l] منتظمین To: "Mailing list for Urdu Wiki's" wikiur-l@lists.wikimedia.org Date: Saturday, March 21, 2009, 10:34 PM اردو وکیپیڈیا جیسے 10000 کے ہدف کے قریب پہنچی ہے، کچھ تفرقہ باز افراد جو ویب پر اس قسم کی تحاریر مدت سے لکھ رہے ہیں، ان لوگوں نے وکیپیڈیا کی اہمیت جان کر وہاں کا رُخ کر لیا ہے۔ دوسری طرف اکثر منتظمین غیر حاضر ہیں۔ ایسی صورت میں ان لوگوں کو سمجھانا بجھانا ایک دو افراد پر آ پڑا ہے۔ وکیپیڈیا کے منتظمین اور ایسے صارفین جو وکیپیڈیا کا معیار قائم رکھنے میں مدد دے سکتے ہوں، سے گذارش ہے کہ وکیپیڈیا پر آ کر مدد فرمائیں۔
-----Inline Attachment Follows-----
Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l