بہت اہم معاملہ کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔ ابھی تک میں خود کسی نتیجہ تک نہیں پہنچ سکا۔ اپنی من پسند ترتیب کے بارے کچھ تحفظات ہیں، کہ اس سے کسی زبان کو اوپر نیچے کرنے سے کسی زبان کے چاہنے والوں کی دال آزاری نہ ہو۔ اسی لیے دنیا میں رواج ہے کہ فہرستیں حروف تہجی کے اعتبار سے بنائی جاتی ہیں۔ اس سے ڈھونڈنا بھی آسان رہتا ہے۔ ایک تجویز یہ بھی ہو سکتی ہے کہ عربی رسم الخط والی زبانوں کی علیحدہ فہرست بنا کر سب سے اوپر رکھا جائے، اور اس کے بعد نیچے دوسری زبانون کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے۔
2009/7/25 Kashif Aqeel kashif.aqeel@gmail.com
اسلام علیکم
صفحات پر بین الویکی روابط کو ترتیب دینے کے سلسلے میں ایک رائے شماری اس وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابطhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%AA%D8%B1%D8%AA%DB%8C%D8%A8_%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%B7نامی صفحے پر کی جارہی ہے، معاملہ اہم ہے اور تمام صفحات پر اثر انداز ہوگا۔ برائے مہربانی یہاں پر ووٹ دے کر اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
مخلص کاشف عقیل
Assalam o Alaikum We are conduction a poll on this page: وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابطhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%AA%D8%B1%D8%AA%DB%8C%D8%A8_%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%B7to decide the sort order for interwiki links for all pages. Your opinion on this matter is very important because the decision from this poll effects the user interface. Please make sure to vote here before the poll is closed.
Regards, Kashif
Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l