Asalam-o-Alikum
I really sorry about the slowness of process regarding resolving the conflict at wikipedia. Actually I was very very busy in my Job and now my Family is planning is trying to get rid of me for once and all >:D
Is there any suggestion that anyone would like to put forward, that would help us resolving current conflict ?
Regards,
Saqib Saud
2010/12/31 urdu text urdu.text@gmail.com
وکیپیڈیا کے صفحات پر صارفین کے اظہار خیال کے بعد رائے شماری کی شرائط میں ترمیم کر دی گئی ہے۔ جو اصحاب پہلے ووٹ ڈال چکے ہیں وہ چاہیں تو اپنا ووٹ تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔ 7 جنوری 2011ء کی تاریخ تک ووٹ ڈالے یا تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ رائے شماری کی اہمیت کے پیش نظر تمام موجودہ صارفین سے رائے شماری میں حصہ لینے کی التماس ہے۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%...
2010/12/26 urdu text urdu.text@gmail.com
وکیپیڈیا پر "منصوبہ منتظمین" کے تبادلہ خیال صفحہ پر وکیپیڈیا پر چند غیر حاضر اور غیر وابستہ منتظمین کے کھاتوں سے انتظامی اختیارات واپس لینے کے
لیے
رائے شماری ہو رہی ہے۔ براہ کرم رائے شماری میں حصہ لیں۔ ایسا کرنا وکیپیڈیا
کی
سلامتی کے لیے ضروری ہے۔
Wikiur-l mailing list Wikiur-l@lists.wikimedia.org https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l