خاور صاحب، آپ کا نستعلیق بارے کہنا درست ہے۔ میرے پاس لینکس پر فائرفاکس میں علوی نستعلیق خوب نظر آتا ہے۔ امید ہے کہ اگر آپ میکنٹوش پر بھی فائرفاکس میں وکیپیڈیا کو اس فونٹ میں دیکھیں تو بھلا معلوم ہو گا۔ لوگوں کے فائدہ کے لیے اس کا طریقہ یہاں دیا ہے: علوی نستعلیق کو وکیپیڈیا پر آزمائیںhttp://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%A7%D9%85#Test_Alvi_Nastaleeq
2008/11/5 KHAWAR ellha@yahoo.com
اسلام علیکم هاں جی یه ایک حقیقت ہے که هم لوگوں کو جنہوں نے تعلیم هی اردو نستعلیق میں حاصل کی ہے ان کو خط نستعلیق بہت بھاتا ہے میں جو که میکنتوش کا کمپیوٹر استامال کر تا هوں اس میں علوی صاحب کے بناءیے ان فونٹ کچھ اپلیکیشن تو جوڑتی نہیں هیں اور اوپن سورس والوں کی ایپلیکیشن اهپن آفس میں لفظ تو جڑ جاتے هیں مگر کتنے هی لفظوں پر سے نقطے نظر نہیں آتے