السلام علیکم میرے رائے میں زمرہ:پاکستان کے شہر ہونا بہتر ہے۔ لیکن اس کا اطلاق دیگر ممالک پر بھی کرنا ہوگا تاکہ ایک ہی قسم کے زمرے ہوں۔ والسلام سلمان
----------------------------------------------------------- Sayyid Salman Rizavi University of Paris (Pantheon-Sorbonne) Paris- France Mobile (0033 612 28 08 49)
--- On Tue, 9/8/09, Bilal Sarwar bilalsarwar@hotmail.com wrote:
From: Bilal Sarwar bilalsarwar@hotmail.com Subject: Re: [Wikiur-l] Categorization of Cities To: wikiur-l@lists.wikimedia.org Date: Tuesday, September 8, 2009, 11:32 AM
#yiv1412501247 .hmmessage P { margin:0px; padding:0px;} #yiv1412501247 { font-size:10pt; font-family:Verdana;}
میری رائے بھی [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] کے حق میں هی ہے
Bilal Sarwar
Date: Mon, 7 Sep 2009 15:38:50 -0400 From: farooq.zafar@gmail.com To: wikiur-l@lists.wikimedia.org Subject: Re: [Wikiur-l] Categorization of Cities
میں بھی کاشف کی رائے کی حمایت کرتا ہوں۔
محب علوی
2009/9/7 Syed Zeeshan Haider szhorums@vfemail.net
میں کاشف صاحب کی رائے کی حمایت کرتا ہوں۔ حیدر
----- Original Message ----- From: Kashif Aqeel To: Mailing list for Urdu Wiki's Sent: Monday, September 07, 2009 3:10 AM Subject: Re: [Wikiur-l] Categorization of Cities
میری رائے [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] کے حق میں ہے۔ انگریزی وکیپیڈیا پر () کا استعمال زیادہ تر ضد ابہام کے لیے ہوتا ہے۔ زمرہ جات میں اس کا استعمال میں نے نہیں دیکھا۔
- کاشف
2009/9/7 Fahad Kehar fkehar@gmail.com
السلام علیکم! وکیپیڈیا پر شہروں کی زمرہ بندی کے دو طریقے رائج ہیں جسے یکساں کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر یا تو ہم [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] ڈال دیتے ہیں یا پھر [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] ۔ اس سلسلے میں کوئی ایک طریقہ مستقلاً رائج کرنے کے حوالے سے رائے درکار ہے۔ میں [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] کے حق میں ہوں۔ اسی طرح دیگر ممالک کے شہر بھی ایسے ہی مرتب کردہ زمرہ جات میں ڈالے جائیں جیسے [[زمرہ:شہر (سعودی عرب)]] ۔