وکیپیڈیا کے صفحات پر صارفین کے اظہار خیال کے بعد رائے شماری کی شرائط میں
ترمیم کر دی گئی ہے۔ جو اصحاب پہلے ووٹ ڈال چکے ہیں وہ چاہیں تو اپنا ووٹ تبدیل
بھی کر سکتے ہیں۔ 7 جنوری 2011ء کی تاریخ تک ووٹ ڈالے یا تبدیل کیے جا سکتے
ہیں۔ رائے شماری کی اہمیت کے پیش نظر تمام موجودہ صارفین سے رائے شماری میں حصہ
لینے کی التماس ہے۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB…
2010/12/26 urdu text <urdu.text(a)gmail.com>
وکیپیڈیا پر "منصوبہ منتظمین" کے تبادلہ خیال
صفحہ پر وکیپیڈیا پر چند غیر
حاضر اور غیر وابستہ منتظمین کے کھاتوں سے انتظامی اختیارات واپس لینے کے لیے
رائے شماری ہو رہی ہے۔ براہ کرم رائے شماری میں حصہ لیں۔ ایسا کرنا وکیپیڈیا کی
سلامتی کے لیے ضروری ہے۔