السلام علیکم
وکیپیڈیا کا تو جو نقصان ہونا تھا وہ ہو چکا۔ سب احباب کو خبردار کر دیا گیا تھا۔
اہنا خاندان سب سے اہم اساسہ ہوتا ہے۔ دعا ہے کہ آپ کو ہر میدان میں کامیابی ہو گی۔
On 10/01/2011, Saqib Saud <wisesabre(a)gmail.com> wrote:
Asalam-o-Alikum
I really sorry about the slowness of process regarding resolving the
conflict at wikipedia. Actually I was very very busy in my Job and now my
Family is planning is trying to get rid of me for once and all >:D
Is there any suggestion that anyone would like to put forward, that would
help us resolving current conflict ?
Regards,
Saqib Saud
2010/12/31 urdu text <urdu.text(a)gmail.com>
وکیپیڈیا کے صفحات پر صارفین کے اظہار خیال کے بعد
رائے شماری کی شرائط میں
ترمیم کر دی گئی ہے۔ جو اصحاب پہلے ووٹ ڈال چکے ہیں وہ چاہیں تو اپنا ووٹ
تبدیل
بھی کر سکتے ہیں۔ 7 جنوری 2011ء کی تاریخ تک ووٹ ڈالے یا تبدیل کیے جا سکتے
ہیں۔ رائے شماری کی اہمیت کے پیش نظر تمام موجودہ صارفین سے رائے شماری میں
حصہ
لینے کی التماس ہے۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB…
2010/12/26 urdu text <urdu.text(a)gmail.com>
وکیپیڈیا پر "منصوبہ منتظمین" کے تبادلہ
خیال صفحہ پر وکیپیڈیا پر چند غیر
حاضر اور غیر وابستہ منتظمین کے کھاتوں سے انتظامی اختیارات واپس لینے کے
لیے
رائے شماری ہو رہی ہے۔ براہ کرم رائے شماری میں حصہ
لیں۔ ایسا کرنا
وکیپیڈیا
کی
سلامتی کے لیے ضروری ہے۔
_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l(a)lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l(a)lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l