اسلام علیکم جناب عثمان صاحب آپ کے وکی پیڈیا پر کام کرنے کے جذبے سے خوشی هوئی آگر آپ تراجم کا کام کر سکیں تو اردو زبان کو تکنیکی مقالات کے تراجم کی بہت ضرورت ہے وکی پر کام کرنا خود کو انٹرنیٹ کے ان ابتدائی دنوں میں اردو کی انٹر نیٹ کی تاریخ میں خود کو زندھ کر جانے والی بات ہے آپ اپںےکمپیوٹر کو اردو لکھنے کے قابل بنائیں اور کام شروع کردیں اللّه آپ کی جزا دے گا آپ کا مخلص خاور --- On Fri, 2/5/10, usama ibrahim <mullaqat@gmail.com> wrote:
|