اسلام علیکم 
میں ان دنوںکچھ زیادھ هی غیر خاضر هوں اصل میں اس اطمنان کے ساتھ که اس وقت وکی پر بڑے ذمه دار دوست کام کررهے هیں
سوال که کیا اس گند کو حالیه تبدیلی کے صفحه پر جا کردیکھا جاسکتا ہے ؟؟
یا اس گند کو صاف کرنے کا کوئی اور طریقه ہے 
آپ کا مخلص 
خاور
میں اس سلسلے میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ لیکن میرے خیال میں پابندی ذرا زیدہ
طویل ہونی چاہیے اور گند کی نوعیت کے مطابق بھی ہونی چاہیے۔
----- Original Message -----
From: urdu text
To: Mailing list for Urdu Wiki's
Sent: Tuesday, August 25, 2009 8:13 PM
Subject: [Wikiur-l] شبانہ روز منتظمیں کی موجودگی


وکیپیڈیا پر گند کا ادخال کرنے کے روزانہ واقعات کے پیش نظر منتظمیں سے گذارش
ہے کہ کوشش کریں کہ ہر وقت کم از کم ایک منتظم وکیپیڈیا پر نظر رکھے۔ ایسا
دیکھتے ہی دو گھنٹے کی پابندی لگا دیں۔ دوسری وکیپیڈیاوں کے منتظم ایسا ہی کرتے
ہیں اور آئی آر سی کے زریعہ آپس میں ربط بھی رکھتے ہیں۔ اردو وکیپیڈیا کا آئی
آر سی بھی موجود ہے جسے استعمال کیا جا سکتا ہے:

http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:IRC




_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l


_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l