کاشف صاحب آپ کی ان ادنٰی سے کوششوں کی قدر ہم سے پوچھیے۔
فہد

2008/3/1 Kashif Aqeel <kashif.aqeel@gmail.com>:
اسلام علیکم

 میرا نام کاشف عقیل ہے۔ میں نے کراچی یونیورسٹی سے ایم سی ایس کیا ہوا ہے اور سافٹویر ڈویلپمینٹ کے شعبے سے منسلک ہوں۔ فی الحال امریکہ میں مقیم ہوں۔ وکیپیڈیا پر کچھ زیادہ کام نہیں کر سکا ہوں بس تھوڑی بہیت کوششیں کی ہیں ادھر ادھر۔

کاشف


2008/2/29 urdu text <urdu.text@gmail.com>:
اردو اور انگریزی کی وجہ سے اگر عبارت گڈ مڈ نظر آئے تو فائرفاکس میں
رائٹ کلک کر کے (ماؤس سے)، اور رُخ دائیں سے بائیں کر کے دیکھیں۔ آپ میں سے اکثر کو تو یہ معلوم ہی ہے، مگر احطیاطاً لکھ رہا ہوں۔

وسلام


2008/2/29 urdu text <urdu.text@gmail.com>:

ثاقب صاحب،
آپ کی بات درست ہے کہ ڈائجسٹ کے ساتھ ہی مسلئہ ہے۔ اس میں یہ بات بھی مد نظر رہے کہ ڈائجسٹ mailer بھیجتا ہے جس کی UTF-8 غالباً ٹھیک نہیں۔ باقی تمام لوگ غالباً gmail پر ہیں اور گوگل ایسی غلطی نہیں کرتا، ممکن ہے اس وجہ سے باقی پیغام صحیح جا رہے ہوں۔

jessbody (جیسبادی) میرا ہی کھاتہ ہے جو میں تقریباً باقاعدگی سے دیکھتا ہوں۔ یہ والا کھاتہ کبھی کبھی،

وسلام

2008/2/27 Saqib Saud <wisesabre@gmail.com>:

اسلام علیکم

تمام حضرات سے گزارش کہ اگر ممکن ہو تو اپنا تعارف کروا دیں۔

میرا تعارف۔

نام: ثاقب سعود
عمر:  23 سال
تعلیم: بی ایس سی ایس مکمل ہونے میں 4،6 ماہ باقی ہیں۔

میں سی ++ ،جاوا ،سی ایس ایس اور جاوا سکرپٹ میں کام کرلیتا ہوں۔
 
میں وکیپیڈیا کی تکنیکی خدمات سرانجام دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں دوسرا منتظم اور پہلا منتظم اعلی ہوں۔ اس وقت مجھے سے پرانے لوگوں میں سے صرف خاور صاحب ہی موجود ہیں۔

میں ہر 8 سال بعد شہر تبدیل کرلیتا ہوں۔ پہلے گا‏ؤں میں تھا، پھر فیصل آباد اور آج کل لاہور میں ہوں۔ اگر امیدیں بر آئیں تو بہت جلد اعلی تعلیم کے حصول کے لیے لاہور بھی چھوڑ دوں گا۔

افراز صاحب اور محب بھائی سے خصوضی درخواست ہے کہ اپنا تعارف کروائیں۔
یہ
jessbody@gmail.com
کون ہے؟
--
ثاقب سعود

_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l




_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l



_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l