السلام علیکم! وکیپیڈیا پر شہروں کی زمرہ بندی کے دو طریقے رائج ہیں جسے یکساں کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر یا تو ہم [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] ڈال دیتے ہیں یا پھر [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] ۔ اس سلسلے میں کوئی ایک طریقہ مستقلاً رائج کرنے کے حوالے سے رائے درکار ہے۔ میں [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] کے حق میں ہوں۔ اسی طرح دیگر ممالک کے شہر بھی ایسے ہی مرتب کردہ زمرہ جات میں ڈالے جائیں جیسے [[زمرہ:شہر (سعودی عرب)]] ۔

--
Visit my blog at
www.abushamil.com