میں کاشف صاحب کی رائے کی حمایت کرتا ہوں۔
 
حیدر
----- Original Message -----
From: Kashif Aqeel
To: Mailing list for Urdu Wiki's
Sent: Monday, September 07, 2009 3:10 AM
Subject: Re: [Wikiur-l] Categorization of Cities

میری رائے [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] کے حق میں ہے۔ انگریزی وکیپیڈیا پر () کا استعمال زیادہ تر ضد ابہام کے لیے ہوتا ہے۔ زمرہ جات میں اس کا استعمال میں نے نہیں دیکھا۔

- کاشف


2009/9/7 Fahad Kehar <fkehar@gmail.com>
السلام علیکم! وکیپیڈیا پر شہروں کی زمرہ بندی کے دو طریقے رائج ہیں جسے یکساں کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر یا تو ہم [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] ڈال دیتے ہیں یا پھر [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] ۔ اس سلسلے میں کوئی ایک طریقہ مستقلاً رائج کرنے کے حوالے سے رائے درکار ہے۔ میں [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] کے حق میں ہوں۔ اسی طرح دیگر ممالک کے شہر بھی ایسے ہی مرتب کردہ زمرہ جات میں ڈالے جائیں جیسے [[زمرہ:شہر (سعودی عرب)]] ۔

--
Visit my blog at
www.abushamil.com

_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l



_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l