وکیپیڈیا پر گند کا ادخال کرنے کے روزانہ واقعات کے پیش نظر منتظمیں سے گذارش ہے کہ کوشش کریں کہ ہر وقت کم از کم ایک منتظم وکیپیڈیا پر نظر رکھے۔ ایسا دیکھتے ہی دو گھنٹے کی پابندی لگا دیں۔ دوسری وکیپیڈیاوں کے منتظم ایسا ہی کرتے ہیں اور آئی آر سی کے زریعہ آپس میں ربط بھی رکھتے ہیں۔ اردو وکیپیڈیا کا آئی آر سی بھی موجود ہے جسے استعمال کیا جا سکتا ہے:

http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:IRC