تمام دوستوں کی رائے [[زمرہ:ملک کے شہر]] کے حق میں آئی ہے۔ اس سلسلے میں برادر احمد نثار سے گزارش ہے کہ وہ کیونکہ آجکل زمرہ بندی کا کام کر رہے ہیں اس لیے دیگر شہروں کے غلط زمرہ جات پر حذف کا سانچہ لگا دیں اور شہروں کے زمروں کو [[زمرہ:ملک کے شہر]] میں تبدیل کر دیں۔
تمام احباب کا رائے دینے کا بہت شکریہ
والسلام

2009/9/9 Mahboob Alam <mahboob.mn@gmail.com>
جناب! میری رائے بھی ‘‘زمرہ: پاکستان کے شہر’’ کے حق میں ہے.


محبوب عالم

_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l




--
Visit my blog at
www.abushamil.com