----- Original Message -----
Sent: Monday, September 07, 2009 3:10
AM
Subject: Re: [Wikiur-l] Categorization of
Cities
میری رائے [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] کے حق میں ہے۔
انگریزی وکیپیڈیا پر () کا استعمال زیادہ تر ضد ابہام کے لیے ہوتا ہے۔ زمرہ جات
میں اس کا استعمال میں نے نہیں دیکھا۔
- کاشف
2009/9/7 Fahad Kehar
<fkehar@gmail.com>
السلام علیکم! وکیپیڈیا پر شہروں کی زمرہ بندی کے دو طریقے رائج ہیں جسے
یکساں کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر یا تو ہم [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] ڈال
دیتے ہیں یا پھر [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] ۔ اس سلسلے میں کوئی ایک طریقہ مستقلاً
رائج کرنے کے حوالے سے رائے درکار ہے۔ میں [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] کے حق میں
ہوں۔ اسی طرح دیگر ممالک کے شہر بھی ایسے ہی مرتب کردہ زمرہ جات میں ڈالے جائیں
جیسے [[زمرہ:شہر (سعودی عرب)]] ۔
--
Visit my blog at
www.abushamil.com
_______________________________________________
Wikiur-l
mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l