اس یتیم چینل پر میری معلومات کے مطابق صرف تین لوگوں نے اندراج کیا ہے۔
میں، ثاقب اور فہد۔
باقی احباب سے بھی درخواست ہے کہ اپنا کھاتہ
freenode
پر بنائٰں اور اپنے
nickname
سے مطلع فرمائیں۔