میں متفق ہوں اردو ٹیکسٹ ۔ کچھ نہ کچھ کسی نہ کسی کو پوسٹ کرتے رہنا چاہیے۔ میں نے ایک بار عرض کی تھی کہ اگر میں سو ڈیڑھ سو اقوال لکھ لوں تو کیا وہ وکی میں شامل کر لیے جائیں گے تاکہ اقوال کا حصہ متحرک ہو سکے۔

On 4/25/08, urdu text <urdu.text@gmail.com> wrote:
عجب فہرست ہے، سونی پڑی ہے۔ اس لیے یہ پیغام بھیج رہا ہوں۔ وکیپیڈیا پر ایک سطر کے مضامین لکھنے کا رواج زور پکڑ رہا ہے۔ میرے خیال میں اس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔

_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l




--
فاطمہ بھٹو کا بینظیر بھٹو کے لیے الوداعی کالم
http://mohib.urdutech.com/2008/01/15/benazir-bhutto/