ایپل کمپییوٹر میں شروع ہی سے کافی صاف نظر آتا ہےـ میں نے ایک سامپل اس ای میل کے ساتھ پھیجی ہے ـ مجھے دیوان عام میں تصویریں اپلوڈ کرنا نہیں آتا اور صبح کے ساڑھے پانچ بجے مجھ میں سیکھنے کی سکت نہیں ہے تو مجھے معاف کیجئے گاـ

OS X default font is Geeza Pro. Nafees Web Naskh appears as Geeza Pro on Seamonkey, which is what i use for Urdu. In Firefox it appears as it ought to, but it does not function. There is a problem in the types of ہ ھ

Urdutext:
اگر مزید کوئی سوال ہو تو ضرور کیجئے بذریعہ ای میل یا وکیپیڈیاـ میری نظر میں نفیس ویب نسخ سب سے رواں ہے لیکن یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ایپل میں شروع سے یہ روانی موجود ہے تو اور سسٹمز میں کیا مشکل ہے ـ

قائلہ

2008/10/8 urdu text <urdu.text@gmail.com>
وکیپیڈیا کے فونٹ تبدیل کرنے کی تجویز دیوانِ عام میں زیرِ غور ہے۔ چونکہ اس تبدیلی کے اثرات ہر پڑھنے والے پر ہونگے، اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ گفتگو پر غور کر کے اپنی رائے دیں تاکہ صحیح فیصلہ کیا جا سکے۔


_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l




--
منگن ایمان شرماون عشقوں دل نوں غیرت ہوئی ھو